ڈئیر ٹیچر

الحمدللہ! میں اپنے کریم رب کا لامحدود شکر ادا کرتا ہوں کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں میرے ایک اہم خواب کی تعبیر مکمل ہوئی۔ میری کتاب ”ڈئیر ٹیچر“ بالآخر آپ کے ہاتھوں میں آنے کے لیے تیار ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر ان اساتذہ کے لیے لکھی گئی ہے جو تدریس کو…

مثالی والدین کیسے بنیں

بچوں کی بہترین ذہنی اور جسمانی نشوونما کیلئے ضروری ہے کہ ان کی فزیکل، سوشل، جذباتی اور انٹلیکچوئل گروتھ کا خیال رکھا جائے۔ امام جعفر صادق رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سات سال تک کی عمر کے بچے کی پرورش ایک بادشاہ کی طرح کی جانی چاہیے۔ اس کا مطلب ہے اسے غیر مشروط پیار…

پانچ سیکنڈ میں زندگی کی تبدیلی

“میل رابنز”   ایک ایسی خاتون ہے جو اپنی زندگی کو تبدیل کرنے چاہتی تھی لیکن اپنی سستی اور چیزوں کو التوا میں ڈالنے کی وجہ سے بہت سی مشکلات کا سامنا کر رہی تھی۔ اکتالیس سال کی عمر تک وہ مسلسل پریشانیوں میں گھری رہی۔  وہ ہر روز صبح وقت پر اٹھنے کے لیے الارم…

تعلیمی اداروں کی ترقی کیسے ممکن ہے

علی ایک ایف اے پاس نوجوان تھا۔ اس کا تعلق جنوبی پنجاب کے ایک گاؤں سے تھا۔ مزید تعلیم حاصل کرنے کیلئے اس کے والدین وسائل مہیا نہیں کر سکتے تھے۔ وہ ملازمت کی تلاش میں تھا لیکن اتنی کم تعلیم اور کمپیوٹر سے واقفیت نہ ہونے کی وجہ سے آفس بوائے یا چپڑاسی کی…

طلباء کیلئے زندگی میں موٹیویشن کی اہمیت

آج پھر سلیم نے اپنے کلاس فیلو ناصر کے ساتھ بہت زیادہ لڑائی کی تھی۔ جب ان کے کلاس انچارج سر  ظفر نے اس بارے میں اس کا موقف پوچھا تو اس نے کہا کہ ناصر نے میری طرف دیکھتے ہوئے مونچھوں کو تاؤ دیا تھا جس پر مجھے غصہ آگیا اور میں نے لڑائی…

بچوں کیلئے سکول کا انتخاب کیسے کریں

عادل آج کافی دن بعد پروفیسر صاحب سے ملا تو کسی سوچ میں گم تھا۔ پروفیسر صاحب کے پوچھنے پر کہنے لگا، ”سر بچوں کی تعلیم کے حوالے سے پریشان ہوں،  دو سکول تبدیل کر چکا ہوں لیکن کوئی بہتری نہیں آ رہی“۔ ”تم جب بچوں کو کسی سکول میں داخل کرواتے ہو کون سی…

مائنڈ پاور ہیلنگ

سٹامینس مورائٹس ایک یونانی شخص تھا جو اپنی نوجوانی کے دنوں میں امریکہ میں آباد ہوا۔ کثیر دولت کماتے ہوئے زندگی کے بہترین ایام چل رہے تھے کہ ادھیڑ عمری کے زمانے میں کینسر تشخیص ہوا۔ امریکہ کے بہترین ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی شاندار سہولیات کے باوجود اس کا کینسر اپنی آخری سٹیج پر…

تعلیمی اداروں میں طلباء کی کردار سازی

کردار سازی کا مفہوم بہت وسیع ہے۔ اس میں کسی بھی شخص کی اخلاقی اور سماجی تمام خصوصیات شامل ہوتی ہیں۔  کسی شخص کی ایسی صلاحیتیں جس سے وہ اچھے اور برے، صحیح یا غلط کے درمیان درمیان درست فیصلہ کر سکے، وہ اس کی اخلاقی صفات ہوتی ہیں۔  اچھے کردار والا شخص دوسروں کے…