ڈئیر ٹیچر

الحمدللہ! میں اپنے کریم رب کا لامحدود شکر ادا کرتا ہوں کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں میرے ایک اہم خواب کی تعبیر مکمل ہوئی۔ میری کتاب ”ڈئیر ٹیچر“ بالآخر آپ کے ہاتھوں میں آنے کے لیے تیار ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر ان اساتذہ کے لیے لکھی گئی ہے جو تدریس کو…

مثالی والدین کیسے بنیں

بچوں کی بہترین ذہنی اور جسمانی نشوونما کیلئے ضروری ہے کہ ان کی فزیکل، سوشل، جذباتی اور انٹلیکچوئل گروتھ کا خیال رکھا جائے۔ امام جعفر صادق رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سات سال تک کی عمر کے بچے کی پرورش ایک بادشاہ کی طرح کی جانی چاہیے۔ اس کا مطلب ہے اسے غیر مشروط پیار…

پانچ سیکنڈ میں زندگی کی تبدیلی

“میل رابنز”   ایک ایسی خاتون ہے جو اپنی زندگی کو تبدیل کرنے چاہتی تھی لیکن اپنی سستی اور چیزوں کو التوا میں ڈالنے کی وجہ سے بہت سی مشکلات کا سامنا کر رہی تھی۔ اکتالیس سال کی عمر تک وہ مسلسل پریشانیوں میں گھری رہی۔  وہ ہر روز صبح وقت پر اٹھنے کے لیے الارم…

تعلیمی اداروں کی ترقی کیسے ممکن ہے

علی ایک ایف اے پاس نوجوان تھا۔ اس کا تعلق جنوبی پنجاب کے ایک گاؤں سے تھا۔ مزید تعلیم حاصل کرنے کیلئے اس کے والدین وسائل مہیا نہیں کر سکتے تھے۔ وہ ملازمت کی تلاش میں تھا لیکن اتنی کم تعلیم اور کمپیوٹر سے واقفیت نہ ہونے کی وجہ سے آفس بوائے یا چپڑاسی کی…

طلباء کیلئے زندگی میں موٹیویشن کی اہمیت

آج پھر سلیم نے اپنے کلاس فیلو ناصر کے ساتھ بہت زیادہ لڑائی کی تھی۔ جب ان کے کلاس انچارج سر  ظفر نے اس بارے میں اس کا موقف پوچھا تو اس نے کہا کہ ناصر نے میری طرف دیکھتے ہوئے مونچھوں کو تاؤ دیا تھا جس پر مجھے غصہ آگیا اور میں نے لڑائی…

بچوں کیلئے سکول کا انتخاب کیسے کریں

عادل آج کافی دن بعد پروفیسر صاحب سے ملا تو کسی سوچ میں گم تھا۔ پروفیسر صاحب کے پوچھنے پر کہنے لگا، ”سر بچوں کی تعلیم کے حوالے سے پریشان ہوں،  دو سکول تبدیل کر چکا ہوں لیکن کوئی بہتری نہیں آ رہی“۔ ”تم جب بچوں کو کسی سکول میں داخل کرواتے ہو کون سی…

مائنڈ پاور ہیلنگ

سٹامینس مورائٹس ایک یونانی شخص تھا جو اپنی نوجوانی کے دنوں میں امریکہ میں آباد ہوا۔ کثیر دولت کماتے ہوئے زندگی کے بہترین ایام چل رہے تھے کہ ادھیڑ عمری کے زمانے میں کینسر تشخیص ہوا۔ امریکہ کے بہترین ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی شاندار سہولیات کے باوجود اس کا کینسر اپنی آخری سٹیج پر…

تعلیمی اداروں میں طلباء کی کردار سازی

کردار سازی کا مفہوم بہت وسیع ہے۔ اس میں کسی بھی شخص کی اخلاقی اور سماجی تمام خصوصیات شامل ہوتی ہیں۔  کسی شخص کی ایسی صلاحیتیں جس سے وہ اچھے اور برے، صحیح یا غلط کے درمیان درمیان درست فیصلہ کر سکے، وہ اس کی اخلاقی صفات ہوتی ہیں۔  اچھے کردار والا شخص دوسروں کے…

ڈیپارٹمنٹلائزیشن سیکھیں اور خوشیوں بھری زندگی گذاریں

کسی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں اگر ہم ایک وقت میں بہت سے سافٹ ویئر کھولیں تو کمپیوٹر کی سپیڈ آہستہ ہو جاتی ہے یا وہ ہینگ ہو جا تا ہے۔ اسی طرح اگر ہم کسی موبائل میں بہت سی اپلیکیشنز کھول لیں تو وہ بھی سلو ہو جاتا ہے یا ہینگ ہو جاتا ہے۔…

بچوں کی تربیت کیلئے اہم بنیادی صفات

بچوں کی تربیت ایک مسلسل عمل ہے جو بہت محنت اور عزم کے ساتھ کرنا پڑتا ہے۔ اس میں بہت سی مشکلات پیش آتے ہیں۔ کچھ والدین ان سے گھبرا کر بچوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیتے ہیں کہ وقت کے ساتھ خود ہی سمجھ جائیں گے۔ ایسی سوچ درست نہیں ہوتی۔ والدین…

بچوں کی معاشرتی اور اخلاقی تربیت

تمام والدین یہ خواہش رکھتے ہیں کہ ان کے بچے بہادر ہوں، خود اعتماد ہوں اور ان کی بہترین اخلاقی اور معاشرتی تربیت ہو۔ اس کیلئے وہ بہترین سکول کا انتخاب بھی کرتے ہیں اور بچوں کو ہر ممکن سہولت بہم پہنچانے کی بھی کوشش کرتے ہیں۔  بچوں کی تربیت میں سب سے زیادہ اہم…

ون منٹ کامیاب مینجرز

“سلیم صاحب! جب سے آپ نے کمپنی کا چارج بطور مینیجر سنبھالا ہے، سٹاف کی کارکردگی ہر روز نہ صرف  پہلے سے بہتر ہو رہی ہے بلکہ پروڈکشن بھی ہمارے ٹارگٹ سے زیادہ ہو رہی ہے۔ لگتا ہے آپ کے پاس کوئی ایسا جادو ہے جس کی وجہ سے لوگ محنت کر رہے ہیں۔ کمپنی…

نصاب تعلیم اور کردارسازی

پرانے اور انتہائی قدیم انداز کا بادبانی جہاز اطمینان سے سمندر میں اپنے سفر کو جاری رکھے ہوا تھا۔ دوپہر کا وقت تھا اور دھوپ کے ساتھ سمندری ہوائیں بھی چل رہی تھیں۔ جہاز کے مسافر بہترین موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ایک دوسرے سے خوش  گپیوں میں مصروف تھے۔ اچانک جہاز کے کپتان…

فیملی وزڈم (رابن شرما)

روبن شرما ایک امریکن مصنف ہے۔ اس کی کتاب فیملی وزڈم اب تک 60 لاکھ کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے اور لاکھوں لوگ اس سے رہنمائی حاصل کرکے اپنی زندگیوں کو بہتر بنا رہے ہیں۔ روبن شرما عام طور پر اپنی کتابوں میں زندگی بدلنے والی باتیں کہانیوں اور مثالوں کے ذریعے پیش کرتے…

حرارکی آف نیڈ (میسلو) تھیوری

ابراہم میسلو ایک مشہور امریکی ماہر نفسیات تھا۔ اس نے ہزاروں افراد، خصوصاً کامیاب لوگوں پر خصوصی ریسرچ کی اور انسانی زندگی کی تعمیر و ترقی کیلیے اور بزنس کی ترقی کیلیے اپنے نظریات پیش کیے جنہیں غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی۔ آج بھی بزنس ایجوکیشن کی کتابوں میں اس تھیوری کو پڑھایا جاتا ہے۔…

سرمائے کی اقسام

جب بھی ہم ذاتی ترقی یا کاروباری ترقی میں سرمائے کی بات کرتے ہیں تو ہمارے ذہن میں فوراً دولت اور  روپے کی کثرت  کا تصور آتا ہے۔ سرمایہ صرف روپے پیسے کا نام نہیں ہے بلکہ اس میں کچھ اور چیزیں بھی شامل ہوتی ہیں۔ سرمایہ کی تین بنیادی اقسام ہوتی ہیں۔ جس میں…

یاداشت کیسے بہتر کریں

یاداشت بہتر بنانے کے طریقے تمام سٹوڈنٹس کیلئے میموری یعنی یاداشت کا مسئلہ نہایت اہمیت رکھتا ہے۔ عام طور پر یاداشت کو ایک قدرتی صلاحیت ہی سمجھا جاتا ہے جو ہر انسان کے پاس مختلف ہوتی ہے۔ پرانے تصور کے مطابق کسی فرد کی یاداشت بہت کمزور اور کسی کی بہت اچھی ہوتی ہے۔ جدید…

مؤثر اساتذہ کی سات عادات

ڈاکٹر سٹیفن کوے نے 1989 میں “موثر افراد کی سات عادات” کے نام سے ایک کتاب لکھی جس کی تین کروڑ کے قریب کاپیاں فروخت ہوئیں۔ اس کتاب کو ساری دنیا میں شاندار پذیرائی حاصل ہوئی اور   مختلف زبانوں میں اس کا ترجمہ کیا گیا۔ ہمارے ذہن میں کسی بھی تصور کو سمجھنے کیلئے پہلے…

اکیسویں صدی میں درکار مہارات

گزشتہ صدی کے اسٹوڈنٹ اور اکیسویں صدی کے سٹوڈنٹس میں بہت بڑا فرق ہے۔ گزشہ صدی میں ہمارے پاس بہت زیادہ ٹائم تھا۔ اس میں ہم مختلف جسمانی کھیلوں میں بھرپور حصہ لیتے تھے۔ ہم کرکٹ، ہاکی، فٹ بال، کبڈی، والی بال، گلی  ڈنڈا اور اس قسم کی دیگر کئی کھیلوں میں حصہ لیتے تھے۔…

خود کلامی کی طاقت

“میری تو قسمت ہی خراب ہے، میں جو کام کرتا ہوں وہ خراب ہو جاتا ہے ، میں جو بزنس شروع کرتا ہوں وہ فیل ہو جاتا ہے”۔ شایان کا موڈ اس وقت بہت خراب تھا۔ شایان اور ارشد بچپن کے گہرے دوست تھے۔ شایان کافی عرصے سے مختلف قسم کے کاروبار کر رہا تھا…

جادوئی الفاظ کے اثرات

ضرار تم ایک پڑھے لکھے اور سلجھے ہوئے نوجوان ہو آخر  تم نے دانیال پر چاقو سے حملہ کیوں کیا؟ جج صاحب نے ضرار خان سے استفسار کیا۔ “سر اس نے مجھے باپ کی گالی دی تھی جسے سنتے ہی میں غصے میں پاگل ہو گیا اور جوابی گالیاں دیتے ہوئے چاقو سے اس پر…

معجزاتی صبح کی چھ عادات

بیس سال کی عمر میں ہیل ایلروڈ کا شمار اپنی کمپنی کے ٹاپ سیلز مین میں ہوتا تھا۔ اپنے اہداف کو حاصل کرنے میں وہ بہت خوش قسمت تھا۔ بہترین فیملی اور مالی خوشحالی کے ساتھ سب کچھ بہترین چل رہا تھا کہ ایک دن جب وہ کام سے گھر واپس آرہا تھا اس کو…

جنرلائزیشن کی اہمیت

چند مخصوص مثالوں کو سامنے رکھ کر ایک بڑی رائے قائم کرنا یا ایک خیال یا مفروضہ کو مکمل  حالات پر نافذ کرنے کے عمل کو ہم جنرلائزیشن کہہ سکتے ہیں۔ مثلاً ایک یا دو سست اور کاہل نوجوانوں کو دیکھ کر یہ کہنا کہ آج کی ساری نوجوان نسل کاہل اور سست ہے۔ ہم…

چہل احادیث

لحمد للہ رب والصلاۃ العالمین والسلام علیٰ سیدالرسل وخاتم الانبیاء والمرسلین وعلیٰ آلہ وصحبہ اجمعین۔ (1)رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ“(بخاری،باب بدء الوحی،رقم:1) اعمال کا دارومدار نیت پر ہے۔ (2)رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “الدِّينُ النَّصِيحَةُ“(صحیح مسلم،باب ان الدین النصیحۃ،رقم:75) دین خیر خواہی کا نام ہے۔ (3)رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “أَنَا خَاتَمُ…

کلاس روم مینجمنٹ

“میم انیلہ آپ سے اپنی کلاس کنٹرول نہیں ہوتی۔ بچوں کا شور آفس تک آرہا ہے۔ بچوں نے ساری کلاس کو ڈسٹرب کیا ہوا ہے۔ پیریڈ ختم ہونے والا ہے لیکن آپ کا کلاس  ورک ہی ختم نہیں ہوا۔ کاپی اور ڈائری چیکنگ کس وقت کریں گی۔ اگر آپ نے کلاس روم مینجمنٹ ورکشاپ اٹینڈ…

اعتماد کا رشتہ

“شاہد یہ رقم بینک میں آج لازمی جمع کروانی ہے ۔ لاہورکی فیکٹری سے کافی مرتبہ رقم کیلئے فون آچکا ہے”۔ منیب نے تین لاکھ روپے شاہد کو دیتے ہوئے کہا۔ “منیب بھائی! آپ فکر ہی نہ کریں ابھی جمع کروا دیتا ہوں”۔ شاہد یہ کہہ کر پیسے گننے لگا۔ شاہد اور منیب فیصل آباد…

شکر گذاری کی اہمیت, شکر گذاری کیوں اور کیسے

قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: “اگر تم اپنے رب کا شکر ادا کرو گے تو تمہیں مزید نعمتیں عطا کی جائیں گی اور اگر تم ناشکری کرو گے تو میرا عذاب شدید ہو گا”۔ اس آیت سے یہ بات واضح کر دی گئی کہ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے رزق میں…

تقدیر اور حسن تدبیر

سر ! اگر ہر چیز قسمت یا تقدیر میں پہلے سے لکھی جا چکی ہے تو ہمیں محنت کی کیا ضرورت ہے؟ فیصل نے سر شاہد سے سوال کیا۔ سر شاہد کو 9th کلاس کے تمام بچے اسی لیے بہت پسند کرتے تھے کہ وہ سلیبس کے علاوہ بچوں کو بہت سی نئی چیزوں اور…

کلاس روم میں گروتھ مائنڈ سیٹ کیسے بنائیں

“سر یہ کلاس کا سب سے نالائق اور کمزور سٹوڈنٹ ہے۔ اسے ہر پیریڈ میں ہر استاد سے ڈانٹ یا مار ضرور پڑتی ہے”۔ ایک بچے نے مجھے دانیال کے بارے میں بتایا۔ اس سکول میں پوسٹنگ کے بعد آج اس کلاس میں میرا پہلا پیریڈ تھا۔ مجھے اس کلاس میں اردو پڑھانی تھی اور…

گروتھ مائنڈ سیٹ یا فکسڈ مائنڈ سیٹ

سنگا پور کی ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھنے والے Adam Kahoo اپنی بہترین کتاب “I’m gifted so you are” ,میں لکھتے ہیں کہ پڑھانی میں انتہائی کمزور ہونے کی وجہ سے پرائمری سکول کے ہر امتحان کے رزلٹ میں میرے نمبرز ہمیشہ چالیس سے پچاس فیصد تک ہوتے تھے اور میرا شمار کلاس…

نسل نو کی کردار سازی کیوں اور کیسے

پروفیسر صاحب کا تعلق تو پاکستان سے تھا لیکن گزشتہ دو دہائیوں سے جاپان میں مقیم تھے اور وہاں کی ایک یونیورسٹی میں پڑھا رہے تھے۔ پچھلے دنوں پاکستان آئے تو ہم نے ان کو اپنے تعلیمی ادارے میں طلباء طالبات سےخطاب کی دعوت دی۔ پرفیسر صاحب مقررہ وقت سے تقریباً آدھا گھنٹہ پہلے یونیورسٹی…

وقت کے درست استعمال کی اہمیت

شاہ زین اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔ اکلوتا ہونے کی وجہ سے اور والدین کے بے جا لاڈ پیار کی وجہ سے بہت زیادہ بگڑا ہوا تھا۔ اس کے والد کی شہر میں کپڑے کی ایک بڑی دکان تھی۔ بہترین بزنس ہونے کی وجہ سے وہ شاہ زین کی ہر فرمائش کو پورا کرتے…

یقین کی طاقت اور کامیابی کاحصول

مشہور امریکی مصنف “نارمن پیلے” چھٹیوں میں ایک بار اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ ایک ہوٹل میں اکٹھے تھے۔ تمام دوستوں نے فیصلہ کیا کہ اگلے سال وہ اسی جگہ پر دوبارہ اکٹھے ہوں گے۔ انھوں نے ایک منفرد کام یہ کیا کہ اگلے سال کے حوالے سے اپنی توقعات لکھ کر ایک لفافے میں…

تعریف اور تحسین کے ذریعے تبدیلی

وہ کلاس کا سب سے نالائق اور پڑھائی میں انتہائی کمزور طالبعلم تھا۔ ہر سال باقاعدگی سے سالانہ امتحان میں فیل ہوتا تھا، لیکن اس کے والد سکول انتظامیہ سے درخواست کرکے اس کو اگلی کلاس میں پروموٹ کروا دیتے تھے۔ اس طرح وہ آٹھویں کلاس تک مسلسل فیل ہوا۔ نہم کلاس میں سکول انتظامیہ…

اساتذہ کیلئے پروفیشنل ٹریننگ کی اہمیت

  عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا شمار اسلامی تاریخ کے اولین اساتذہ میں ہوتا ہے۔ ان کی نماز جنازہ میں بلاشبہ لاکھوں لوگ شامل ہوئے۔ کسی استاد کی مقبولیت اور کامیابی کی اس سے بڑی دلیل اور کیا ہوسکتی ہے۔ ان کی خصوصیات میں سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کہ اللہ…

درخت لگائیں نیکیاں کمائیں

ایک بار خلیفہ ہارون رشید اپنے وزیر کے ساتھ شہر میں گشت کر رہا تھا۔ اس نے دیکھا کہ ایک بوڑھا شخص پودا لگا رہا تھا۔ بادشاہ نے مذاقا اس سے پوچھا، ” بڑے میاں کیا کر رہے ہیں”۔ “درخت لگا رہا ہوں”۔ اس نے کہا۔ “بڑے میاں ! کیا آپ کو یقین ہے کہ…

ون منٹ ٹیچر ٹیکنیک کانسٹینس جونسن

کانسٹنس جونسن امریکہ کی ایک تجربہ کار خاتون ٹیچر ٹرینر ہیں۔ ان کی کتابوں نے بیسٹ سیلنگ ریکارڈ قائم کئے۔ اپنے تجربات کو انھوں نے نہ صرف بکس میں بیان کیا بلکہ لاکھوں جونیئر ٹیچرز کی عملی رہنمائی بھی کی۔ وہ کہتی ہیں کہ عام طور پر کسی بھی اسکول سے بہت زیادہ توقعات وابستہ…

نبوی طریقہ تدریس

علی ایک پرائیویٹ سکول میں ٹیچنگ کرتا تھا۔وہ BS فزکس کرنے کے بعد کسی اچھی ملازمت کی تلاش میں تھا تو اس کے والد نے اسے وقت گذارنے کیلئے کسی پرائیویٹ سکول میں پڑھانے کا مشورہ دیا۔ کچھ دن مختلف سکولز میں CV جمع کروانے کے بعد اس کو ایک انگلش میڈیم سکول میں فزکس…

مثبت سوچ کے ذریعے زندگی میں تبدیلی

Nickآسٹریلیا میں ٹیٹرا ایمیلیا نامی سنڈروم کے ساتھ پیدا ہوا۔ پیدائشی طور پر ہی وہ دونوں بازوؤں اور ٹانگوں سے محروم تھا۔ جس کی وجہ سے اسے زندگی میں بے شمار چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ نوعمری میں اس نے دوبار خودکشی کی ناکام کوشش کی ۔ اس کے بعد اس کا مائنڈ سیٹ تبدیل…

سٹوڈنٹس کے لرننگ سٹائلز

ساجد 9th کلاس کا طالبعلم تھا۔ گاؤں کے سکول سے اس نے مڈل سٹینڈرڈ کا امتحان بہت کم نمبرز کے پاس کیا تھا۔ اس کے والد نے مزید تعلیم کیلیے  شہر کے ایک بہترین ہائی سکول میں اس کو داخل کروا دیا تھا۔ ساجد کو کلاس کے شروع سے ہی مختلف مضامین کے تصورات کو…

مائنڈ فل نیس کی ضرورت و اہمیت

ہمارے سکول کے پرچیزر سکول میں استعمال ہونے والی اکثر چیزوں مثلاً سٹیشنری اور ٹیچرز کیلئے لنچ وغیرہ کی خریداری کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سٹیشنری تو ایک دکان سے مل جاتی ہے لیکن ٹیچرز کے لنچ کو ارینج کرنے کیلئے مختلف جگہوں پر جانا پڑتا ہے اور میں پریشان ہو جاتا ہوں۔…

شاندار اور بہترین لیڈرشپ کی خصوصیات

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان 2003 میں پہلی بار وزیراعظم کیلئے منتخب ہوئے۔ تین بار مسلسل وزیراعظم رہنے کے بعد، 2014 میں انھوں نے صدارت کے براہ راست انتخاب کے ذریعے پہلی بار ترکی کے صدر کے انتخاب میں کامیابی حاصل کی۔ مئی 2023 میں تیسری بار ترکی کے صدر بننے والے طیب اردگان…

بہترین اور مثالی خاندان کی تشکیل

پچھلے دنوں ایک فیملی کے چند بچوں کی اس حوالے سے شکایات ملیں کہ ہوم ورک نہیں کرتے، چھٹیاں بہت کرتے ہیں، سکول دیر سے آتے ہیں، دوسرے بچوں سے لڑائی بھی کرتے ہیں ۔ میں نے ان کے والدکو فون کرکے سکول بلایا، تاکہ ان بچوں کی بہتری کا کوئی حل سوچا جائے۔ سربراہ…

ملازمت یا کیرئیر میں ترقی کیسے کریں

 شان اور حیدر بچپن سے گہرے دوست تھے۔ میٹرک کے بعد سے گھر کے حالات کی وجہ سے تعلیم کو خیر باد کہہ کر دونوں دوست مختلف قسم کے کام کرنے لگے۔ شان کپڑے کی ایک بڑی دکان میں سیلز مین کے طور پر کام کرتا تھا، جبکہ حیدر جوتوں کی دکان میں سیلز مین…

ٹیم بلڈنگ اور ٹیم ورک

2017 میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کو پیماؤں کی ایک ٹیم نے ایک انتہائی مشکل اور ناممکن کام کرنے کا عزم کیا۔ یہ سب ایک مشترکہ مقصد کے حصول کی منصوبہ بندی کے لیے مصروف تھے۔ ان کا مشن انتہائی شدید سردی اور راستے کی مشکلات کے باوجود کے ٹو کو…

ترقی کیلیے انگلش کی اہمیت

کسی بھی ملک یا شخص کی ترقی کیلئے انگلش بہت ضروری ہے کیونکہ انگلش فرسٹ گلوبل لینگویج ہے جو اس وقت ڈیڑھ ارب سے زیادہ لوگوں کی زبان ہے۔ زبان کیا ہے ؟ زبان انسانوں کے آپس میں رابطہ کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا، “خلق الانسان ،…

عظیم راز (رہونڈا بائرن کی کتاب کا خلاصہ)

رہونڈا بائرن ایک ایسی خاتون ہیں جن کی زندگی مصائب و مشکلات میں گھری ہوئی تھی۔ ان کے والد فوت ہو چکے تھے اوران کے اپنے کولیگز اور رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات بہت خراب ہوچکے تھے۔ مالی معاملات کافی پریشان کن تھے اور زندگی بکھری ہوئی تھی۔ ایسے میں ایک دن ان کی بیٹی…

دولت کی اقسام

“سر مجھے اپنے بیٹے سے ملنا ہے”. بچے کے والد نے رسمی علیک سلیک کے بعد کہا۔کیوں خیریت ؟ میں نے ان سے پوچھا ۔بچے کے والد تھوڑی دیر پہلے سکول تشریف لائے تھے۔ میرے پوچھنے ہر انھوں نے کہا ۔” صبح جب یہ سکول آتا ہے اس وقت میں سو رہا ہوتا ہوں۔ رات…

سرٹیفائیڈ نالائق کی کہانی اس کی زبانی

ڈیجیٹل گرو ہشام سرور کہتے ہیں کہ میرے والد پاکستان آرمی میں بطور ڈاکٹر اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔ ہم چار بھائی تھے بہن نہیں تھی۔ میرا نمبر تیسرا تھا اور آرمی کے بہترین سکولز میں زیر تعلیم رہنے کے باوجود پڑھائی کے معاملے میں انتہائی نالائق تھا ۔سکول میں ہمیشہ بیک…

فیس بک کا بہترین اور موثر استعمال

جب میں نے 2010میں پہلی بار بہت سے لوگوں سے فیس بک کا ذکر سنا، اس وقت عمومی طور پر سب اس کو تصاویر اور چیٹنگ کیلیے استعمال کر رہے تھے۔ کافی عرصہ تو میں نے اس پر کوئی خاص توجہ نہیں دی 2013 میں اپنا فیس بک اکاؤنٹ بنا کر اس کو وقت دینا…

ناکامی کے بعد کامیابی کا سفر

  ہیری پوٹر سیریز کی مصنفہ جے کے رولنگ ایڈنبرا کو اپنی زندگی میں بے شمار چیلنجرز کا سامنا کرنا پڑا۔ ناکام شادی کی وجہ سے وہ بدترین ڈپریشن کا شکار ہو چکی تھی۔ زندگی میں مجموعی طور پر ناکام ہو چکی تھی۔ اس کی تصانیف کو متعدد پبلشرز کی طرف سے مسترد کیا گیا۔…

واضح ہدف کی اہمیت

راجر بینسٹر جو چار منٹ سے کم وقت میں ایک میل دوڑنے والا پہلا آدمی ہے۔ 1952 میں ماہرین کا خیال تھا کہ چار منٹ سے کم وقت میں ایک میل دوڑنا انسان کے لیے جسمانی طور پر ناممکن ہے۔ تاہم، بینسٹر کا خیال تھا کہ یہ ممکن ہے اور اسے حاصل کرنے کے لیے…

پریشان ہونا چھوڑیں جینا شروع کریں

یہ ڈیل کارنیگی کی کی شہرہ آفاق کتاب ہے جس میں مصنف نے اپنی ابتدائی زندگی کی مشکلات کا ذکر کیا۔ غربت کی زندگی گزارتے ہوئے انہوں نے ایک ایسا فیصلہ کیا جس نے ان کی زندگی کو یکسر تبدیل کر دیا۔ شخصی تعمیر و ترقی کے لحاظ سے اس کتاب میں دی گئی مثالیں…

سوشل میڈیا اور ہماری ذمہ داری

سوشل میڈیا ایک فتنہ اور اس سے بچاؤ آج ہر انسان جس کے پاس ٹچ موبائل موجود ہے وہ سوشل میڈیا ضرور استعمال کر رہا ہے۔ کئی حوالوں سے سوشل میڈیا ہماری زندگی میں آسانی بھی پیدا کررہا ہے۔ کاروباری افراد اس کو استعمال کرتے ہوئے اپنے کاروبار کو مزید وسعت دے رہے ہیں۔ اساتذہ…

حقیقی کامیابی کی چار شرائط

اصل کامیابی کیا ہے . دنیا میں ہر شخص کامیاب ہونا چاہتا ہے اور کامیابی کا تصور سب کا مختلف ہوتا ہے۔ کوئی دولت و جائیداد کو کامیابی سمجھتا ہے تو کوئی عزت و شہرت کو کامیابی سمجھتا ہے۔ کسی کے نزدیک اقتدار اور اونچا مقام و مرتبہ ہی اصل کامیابی ہے ۔ اگر کامیابی…

پانچ سیکنڈ میں زندگی کی تبدیلی

“میل رابنز”   ایک ایسی خاتون ہے جو اپنی زندگی کو تبدیل کرنے چاہتی تھی لیکن اپنی سستی اور چیزوں کو التوا میں ڈالنے کی وجہ سے بہت سی مشکلات کا سامنا کر رہی تھی۔ اکتالیس سال کی عمر تک وہ مسلسل پریشانیوں میں گھری رہی۔  وہ ہر روز صبح وقت پر اٹھنے کے لیے الارم…

اپنی اور بچوں کی ذہانت میں اضافہ(حصہ اول)

کوئی بھی بچہ اپنے اوپر ہونے والے تبصرے کو تا عمر نہیں بھولتا، بچے کند ذہن یا نالائق نہیں ہوتے، بلکہ انھیں والدین کا غصہ، تلخی یا مایوسی انھیں ایسا سوچنے پر مجبور کرتی ہے اور والدین سمجھتے ہیں ہمارا بچہ کمزور ہے اور پڑھنا نہیں چاہتا۔ عتیق کی عمر بارہ سال تھی ایک روز…

قرآن ہی ہدایت ہے!

دس منٹ میں 16 قرآن پاک اور ایک ہزار آیات کا ثواب یہاں ان چھوٹی چھوٹی  سورتوں کے فضائل ذکر کیے جاتے ہیں جن کا پڑھنا نہایت آسان ہے اور تھوڑے سے وقت میں انھیں پڑھا جا سکتا ہے،لیکن ان کا اجر وثواب بہت زیادہ ہے،البتہ یہ بات ملحوظ خاطر رہے کہ پورا  قرآن پڑھنے…