فیس بک پروفائل پر تصویر کی اہمیت
تصویر کی اہمیت اس دور میں بہت زیادہ ہو چکی ہے۔ جس طرح شناختی کارڈ پر تصویر لازمی ہے اسی طرح فیس بک پر ایک بہترین تصویر ناگزیر ہے۔ اکثر کاروباری لوگ بہت سے فیصلے تصاویر دیکھ کر ہی کرتے ہیں۔ فیس بک پر بہت سے مرد حضرات اپنی تصاویر نہیں لگاتے۔ ان کا نقطہ…
