ڈیپارٹمنٹلائزیشن سیکھیں اور خوشیوں بھری زندگی گذاریں

کسی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں اگر ہم ایک وقت میں بہت سے سافٹ ویئر کھولیں تو کمپیوٹر کی سپیڈ آہستہ ہو جاتی ہے یا وہ ہینگ ہو جا تا ہے۔ اسی طرح اگر ہم کسی موبائل میں بہت سی اپلیکیشنز کھول لیں تو وہ بھی سلو ہو جاتا ہے یا ہینگ ہو جاتا ہے۔…

بچوں کی تربیت کیلئے اہم بنیادی صفات

بچوں کی تربیت ایک مسلسل عمل ہے جو بہت محنت اور عزم کے ساتھ کرنا پڑتا ہے۔ اس میں بہت سی مشکلات پیش آتے ہیں۔ کچھ والدین ان سے گھبرا کر بچوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیتے ہیں کہ وقت کے ساتھ خود ہی سمجھ جائیں گے۔ ایسی سوچ درست نہیں ہوتی۔ والدین…

بچوں کی معاشرتی اور اخلاقی تربیت

تمام والدین یہ خواہش رکھتے ہیں کہ ان کے بچے بہادر ہوں، خود اعتماد ہوں اور ان کی بہترین اخلاقی اور معاشرتی تربیت ہو۔ اس کیلئے وہ بہترین سکول کا انتخاب بھی کرتے ہیں اور بچوں کو ہر ممکن سہولت بہم پہنچانے کی بھی کوشش کرتے ہیں۔  بچوں کی تربیت میں سب سے زیادہ اہم…

ون منٹ کامیاب مینجرز

“سلیم صاحب! جب سے آپ نے کمپنی کا چارج بطور مینیجر سنبھالا ہے، سٹاف کی کارکردگی ہر روز نہ صرف  پہلے سے بہتر ہو رہی ہے بلکہ پروڈکشن بھی ہمارے ٹارگٹ سے زیادہ ہو رہی ہے۔ لگتا ہے آپ کے پاس کوئی ایسا جادو ہے جس کی وجہ سے لوگ محنت کر رہے ہیں۔ کمپنی…

نصاب تعلیم اور کردارسازی

پرانے اور انتہائی قدیم انداز کا بادبانی جہاز اطمینان سے سمندر میں اپنے سفر کو جاری رکھے ہوا تھا۔ دوپہر کا وقت تھا اور دھوپ کے ساتھ سمندری ہوائیں بھی چل رہی تھیں۔ جہاز کے مسافر بہترین موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ایک دوسرے سے خوش  گپیوں میں مصروف تھے۔ اچانک جہاز کے کپتان…

فیملی وزڈم (رابن شرما)

روبن شرما ایک امریکن مصنف ہے۔ اس کی کتاب فیملی وزڈم اب تک 60 لاکھ کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے اور لاکھوں لوگ اس سے رہنمائی حاصل کرکے اپنی زندگیوں کو بہتر بنا رہے ہیں۔ روبن شرما عام طور پر اپنی کتابوں میں زندگی بدلنے والی باتیں کہانیوں اور مثالوں کے ذریعے پیش کرتے…

حرارکی آف نیڈ (میسلو) تھیوری

ابراہم میسلو ایک مشہور امریکی ماہر نفسیات تھا۔ اس نے ہزاروں افراد، خصوصاً کامیاب لوگوں پر خصوصی ریسرچ کی اور انسانی زندگی کی تعمیر و ترقی کیلیے اور بزنس کی ترقی کیلیے اپنے نظریات پیش کیے جنہیں غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی۔ آج بھی بزنس ایجوکیشن کی کتابوں میں اس تھیوری کو پڑھایا جاتا ہے۔…

سرمائے کی اقسام

جب بھی ہم ذاتی ترقی یا کاروباری ترقی میں سرمائے کی بات کرتے ہیں تو ہمارے ذہن میں فوراً دولت اور  روپے کی کثرت  کا تصور آتا ہے۔ سرمایہ صرف روپے پیسے کا نام نہیں ہے بلکہ اس میں کچھ اور چیزیں بھی شامل ہوتی ہیں۔ سرمایہ کی تین بنیادی اقسام ہوتی ہیں۔ جس میں…